مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35057
٣٥٠٥٧ - حدثنا (هشيم) (١) قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره سجدة (الفرح) (٢) ويقول: ليس فيها ركوع ولا سجود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ فرحت و خوشی کے سجدے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے نہ تو اس میں رکوع ہے اور نہ سجدہ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (هشام).
(٢) في [أ، ب]: (الفرج).