مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما يكره أن يدفن مع القتيل باب: ان چیزوں کا بیان جو مقتول کے ساتھ دفن کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 35005
٣٥٠٠٥ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا يدفن مع القتيل خف ولا نعل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : مقتول کے ساتھ موزے اور چپل دفن نہیں کیے جائیں گے۔