مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34979
٣٤٩٧٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم بنحو منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ سے ابراہیم رحمہ اللہ کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی مروی ہے۔