حدیث نمبر: 33760
٣٣٧٦٠ - حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم قال: سألته عن الكلالة فقال: ما دون الولد والأب.مولانا محمد اویس سرور
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اولاد اور باپ کے علاوہ۔
٣٣٧٦٠ - حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم قال: سألته عن الكلالة فقال: ما دون الولد والأب.شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اولاد اور باپ کے علاوہ۔