حدیث نمبر: 33743
٣٣٧٤٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا داود بن أبي عبد اللَّه قال: كانت لنا ظئر ولها ابن أسلم على أيدينا فمات (١) وترك مالًا، فسألت الشعبي فقال: ادفعه إلى أمه.
مولانا محمد اویس سرور

داؤد بن ابی عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری ایک دائی تھی جس کا ایک بیٹا ہمارے ہاتھ پر اسلام لایا تھا، وہ مرگیا اور مال چھوڑ گیا، میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی ماں کو دے دو ۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (الابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33743
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33743، ترقيم محمد عوامة 32241)