حدیث نمبر: 33714
٣٣٧١٤ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أنه قضى فيه كما يقضي في المال.
مولانا محمد اویس سرور

شعبی روایت کرتے ہیں کہ شریح نے اس کے بارے میں وہی فیصلہ فرمایا ہے جو مال میں کیا جاتا ہے، اور علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ بڑے کو دیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33714
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33714، ترقيم محمد عوامة 32215)