مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟ باب: اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو ، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی
حدیث نمبر: 33598
٣٣٥٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن أشعث عن الحسن عن عمر قال: الولد مع الوالد المسلم (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ اولاد والدین میں سے مسلمان کے ساتھ ہوگی۔