مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
ابن الملاعنة ترك خالا وخالة باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے ماموں اور خالہ کو چھوڑے
حدیث نمبر: 33463
٣٣٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: قال حمزة: وكان ابن أبي ليلى يقول: للخال الثلثان، وللخالة الثلث.مولانا محمد اویس سرور
حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے تھے کہ ماموں کے لئے دو تہائی مال ہے اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال۔