حدیث نمبر: 33460
٣٣٤٦٠ - حدثنا أسباط عن مطرف عن الشعبي قال: يرثه أقرب الناس (إلى) (١) أمه.
مولانا محمد اویس سرور

مطرف شعبی کا قول نقل کرتے ہیں کہ اس کا وارث وہ شخص ہوگا جو رشتے میں اس کی ماں کے سب سے زیادہ قریب ہے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33460
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33460، ترقيم محمد عوامة 31982)