حدیث نمبر: 33448
٣٣٤٤٨ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد اللَّه في ابن الملاعنة ميراثه لأمه فإن كانت أمه قد ماتت يرثه ورثتها (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں فرمایا کہ اس کی میراث اس کی ماں کے لئے ہے پس اگر اس کی ماں مرچکی ہو تو اس کے ورثہ اس کے وارث ہوں گے۔

حواشی
(١) منقط.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33448
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33448، ترقيم محمد عوامة 31970)