مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه) باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 33445
٣٣٤٤٥ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: (للملاعنة) (١) ميراث ولدها كله.مولانا محمد اویس سرور
یونس روایت کرتے ہیں کہ حسن نے فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کو اس کے بیٹے کی تمام میراث ملے گی۔
حواشی
(١) في [م]: (الملاعنة)، وفي [أ، جـ، هـ]: (عنه).