حدیث نمبر: 33413
٣٣٤١٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أشعث عن الشعبي عن مسروق قال: جئن أربع جدات يتساوقن إلى مسروق فورث ثلاثًا (و) (١) طرح (أم) (٢) أبي الأم.
مولانا محمد اویس سرور

شعبی حضرت مسروق کے بارے میں نقل فرماتے ہیں ان کے پاس چار برابر درجے کی دادیاں آئیں تو انہوں نے تین دادیوں کو وارث بنادیا اور ماں کی دادی کو محروم فرما دیا۔

حواشی
(١) في [ب]: (أو).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33413
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33413، ترقيم محمد عوامة 31938)