مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33411
٣٣٤١١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم: إذا كانت الجدات من نحو واحد بعضهن أقرب سقطت القصوى.مولانا محمد اویس سرور
منصور کہتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ جب دادیاں ایک جانب کی ہوں جن میں سے بعض بعض سے زیادہ قریب ہوں تو دور کی دادی محروم ہوگی۔