مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في أم وأخت لأب وأم وجد باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 33357
٣٣٣٥٧ - حدثنا ابن إدريس عن أبيه عن عمرو بن مرة قال: كان عبد اللَّه (يقول) (١) في أخت وأم وجد: للأخت النصف، والنصف الباقي بين الجد والأم (٢).مولانا محمد اویس سرور
عمرو بن مرّہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بہن، ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کے لئے آدھا مال ہے اور بقیہ آدھا مال دادا اور ماں کے درمیان تقسیم ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ عمرو بن مرة لم يسمع من عبد اللَّه.