مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
ما قالوا في تعليم الفرائض باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
حدیث نمبر: 33091
٣٣٠٩١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه بنحوه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند سے بھی یہی بات منقول ہے۔