مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
إذا شهد الرجل من الورثة بدين على الميت باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے
حدیث نمبر: 33059
٣٣٠٥٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: يجوز على الورثة بحساب ما ورثوا.مولانا محمد اویس سرور
حکم اور حماد ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ وہ قرضہ ورثاء پر ان کے ملنے والی وراثت کے حساب سے لاگو ہوجائے گا۔