مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
إذا دعا الرجل فليكثر باب: جب آدمی دعا کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ کثر ت سے استغفار کرے
حدیث نمبر: 31340
٣١٣٤٠ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن أبي الصديق قال: قال أبو سعيد: إذا سألتم اللَّه فارفعوا في المسألة، فإن ما عند اللَّه لستم منفديه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الصدیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید نے ارشاد فرمایا : جب تم لوگ اللہ سے کوئی چیز مانگو تو اپنے مانگنے میں خوب مبالغہ کرو۔ پس یقینا جو کچھ اللہ کے پاس ہے تم اس کو ختم کرنے والے نہیں ہو۔