حدیث نمبر: 30845
٣٠٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ليث عن عطاء أن الوليد (١) أراد أن يقيم على رجل الحد في الحرم، فقال له عبيد بن عمير: لا تقمه إلا أن يكون أصابه فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ولید نے حرم میں ایک آدمی پر حد قائم کرنے کا ارادہ کیا تو حضرت عبید بن عمیر نے ان سے فرمایا : تم اس پر حد قائم مت کرو مگر جبکہ اس نے حرم میں ہی قابل سزا کام کیا ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (إذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30845
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30845، ترقيم محمد عوامة 29515)