مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟ باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں
حدیث نمبر: 30834
٣٠٨٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري قال: إذا أعتق أو طلق السكران جاز طلاقه، وأقيم عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : جب نشہ کی حالت میں آزاد کرے یا طلاق دے تو اس کا طلاق دینا جائز ہوگا اور اس پر حد قائم کی جائے گی۔