حدیث نمبر: 30815
٣٠٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل (١) عن إبراهيم في المرأة (توجد) (٢) مع الرجل فتقول: (تزوجني) (٣)، فقال إبراهيم: (لو) (٤) كان هذا حقًّا ما كان على زان حد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن فضیل فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کے ساتھ پائی گئی تھی پس اس عورت نے کہا : اس نے مجھ سے شادی کی ہے۔ حضر ت ابراہیم نے فرمایا : اگر یہ بات سچ ہو کسی بھی زانی پر حد نہ ہو۔

حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعله: (ابن فضيل عن المغيرة عن إبراهيم).
(٢) في [ط، هـ]: (تؤخذ).
(٣) في [ك]: (زوجي).
(٤) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30815
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30815، ترقيم محمد عوامة 29487)