مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يوجد مع المرأة فتقول: زوجي باب: اس آدمی کے بیان میں جو عورت کے ساتھ پایا جائے اور عورت کہے: یہ میرا شوہر ہے
حدیث نمبر: 30813
٣٠٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: يدرأ عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ نے فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : اس سے سزا ختم کردی جائے گی۔