مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
الرجل يرهن وليدته ثم يقع عليها باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی کو گروی رکھے پھر وہ اس سے جماع کرلے
حدیث نمبر: 30789
٣٠٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن في الرهن: لم ير عليه (حدا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری کی گروی کے معاملہ میں حد رائے نہیں تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [ك]: (حد).