مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
الرجل يقول لامرأته: رأيتك تزنين قبل أن (أ) تزوجك باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: میں نے تجھ سے شادی کرنے سے پہلے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا
حدیث نمبر: 30774
٣٠٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء في رجل قال: لامرأته زنيت وأنت أمة؟ قال: يحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک آدی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو یوں کہا : تو نے زنا کیا تھا درآنحالیکہ تو باندی تھی۔ آپ نے فرمایا : اس پر حد لگائی جائے گی۔