مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقذف الرجل بالمرأة باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی پر عورت کے ساتھ تہمت لگائے
حدیث نمبر: 30768
٣٠٧٦٨ - حدثنا أبو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل، عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا قال الرجل للرجل: إن فلانًا زنا بفلانة، فليس عليه إلا حد واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب آدمی دوسرے آدمی سے یوں کہے : بیشک فلاں شخص نے فلاں عورت کے ساتھ زنا کیا ہے تو اس پر صرف ایک ہی حد لاگوہوگی۔