حدیث نمبر: 30712
٣٠٧١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن عامر في البكر إذا زنى: ينفى سنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اسے غیر شادی شدہ کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زنا کرلے تو اس کو ایک سال کے لیے جلا وطن کردیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30712
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30712، ترقيم محمد عوامة 29389)