مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قوله (تعالى): ﴿ولا تأخذكم بهما رأفة في دين الله﴾ باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 30651
٣٠٦٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: إقامة الحد، أما إنه ليس بشدة الجلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : حد قائم کرنے میں ہے بہر حال کوڑے مارنے میں سختی مراد نہیں ہے۔