مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الصغير يفترى عليه باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس پر جھوٹی تہمت لگا دی جائے
حدیث نمبر: 30639
٣٠٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے چھوٹے بچہ پر تہمت لگائی تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).