مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
حدیث نمبر: 30607
٣٠٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (علي) (١) بن مسهر وعبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: إذا جاؤوا جميعًا معًا فالزوج (أجوزهم) (٢) شهادة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب وہ سب اکٹھے آئیں تو خاوند ان سب میں گواہی کا زیادہ حقدار ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (أجودهم).