مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟ باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث نمبر: 30528
٣٠٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن شيخ عن مكحول قال: لا يقطع إلا أن يكون (للقبر باب) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن یمان کسی شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا : ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا مگر یہ کہ قبر کا دروازہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (للقبر بات).