مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟ باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث نمبر: 30526
٣٠٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم في النباش، قال: يقطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے کفن چور کے بارے میں مروی ہے آپ نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔