حدیث نمبر: 30524
٣٠٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث قال: سألت الحسن عن النباش قال: يقطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بصری سے کفن چور کے متعلق سوال کیا ؟ تو آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا اور میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا ؟ تو آپ نے بھی فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30524
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30524، ترقيم محمد عوامة 29211)