مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟ باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث نمبر: 30522
٣٠٥٢٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سألت عطاء عن النباش؟ قال: يقطع] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کفن چور کے متعلق پوچھا ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].