حدیث نمبر: 30511
٣٠٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: من السنة حسم السارق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : چور کو داغ دینا سنت طریقہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: مطموسة.
٣٠٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: من السنة حسم السارق (٢).حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : چور کو داغ دینا سنت طریقہ ہے۔