مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من كان لا يرى على أهل الكتاب حدا في زنا ولا شرب خمر باب: جو شخص اہل کتا ب پر زنا اور شراب پینے کے معاملہ میں حد لگانے کی رائے نہ رکھتا ہو
حدیث نمبر: 30461
٣٠٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن إبراهيم قال: لا يقام على أهل الكتاب حد (في) (١) شرب خمر ولا زنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اہل کتاب پر شراب پینے اور زنا کرنے کے معاملہ میں حد قائم نہیں کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ك]: (ولا).