مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: لا حد على من أتى بهيمة باب: جن حضرات کے نزدیک اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے
حدیث نمبر: 30410
٣٠٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: من أتى بهيمة فلا حد (عليه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جو جانور سے جماع کرے اس پر حد جار ی نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].