حدیث نمبر: 30356
٣٠٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الرجل يلاعن امرأته ثم تلد فيقول: ليس هذا مني، قالا: يضرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنی بیوی سے لعان کیا پھر اس کی بیوی نے بچہ جنا پس وہ کہنے لگا : یہ میرا نہیں ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا : اسے مارا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30356
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30356، ترقيم محمد عوامة 29051)