مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يلاعن امرأته ثم يقذفها باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر اس پر تہمت لگا دے
حدیث نمبر: 30354
٣٠٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يلاعن امرأته ثم يقذفها قال: يضرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی سے لعان کرلے پھر وہ اس پر تہمت لگا دے۔ آپ نے فرمایا : اس پر حد لگائی جائے گی اور حضرت عامر نے فرمایا : اس کو حد نہیں لگائی جائے گی۔