مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
باب في السكران يسرق، (يقطع) أم لا؟ باب: یہ باب ہے اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو چوری کرلے: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30327
٣٠٣٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن سَرق قُطع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور حضرت محمد بن سیرین نے ارشاد فرمایا : اگر وہ چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے۔