مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟ باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
حدیث نمبر: 30287
٣٠٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس في شيء من الشراب حد حتى يسكر، إلا في الخمر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : کسی مشروب میں حد نہیں ہے یہاں تک کہ وہ نشہ میں ہوجائے سوائے شراب کے۔