حدیث نمبر: 30285
٣٠٢٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: إن شرب رجل من (المسكر) (١) ما بلغ أن يسكر؛ فقد وجب عليه الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : اگر کسی شخص نے نشہ آور چیز میں سے اتنی مقدار پی لی کہ وہ نشہ کی حالت کو پہنچ جائے تو تحقیق اس پر حد واجب ہوگئی۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (السكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30285
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30285، ترقيم محمد عوامة 28986)