مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30229
٣٠٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (إبراهيم) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت حکم نے اغلام باز کے بارے میں ارشاد فرمایا : اس کو حد سے کم کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [ط]: مطموسة.