مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30227
٣٠٢٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يزيد) (١) قال: (أخبرنا) (٢) حماد بن سلمة عن حماد بن أبي سليمان عن إبراهيم في اللوطي قال: لو كان أحد يرجم مرتين رجم هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے اغلام باز کے بارے میں ارشاد فرمایا : اگر کسی کو دو مرتبہ سنگسار کیا جاتا تو اس کو کیا جاتا۔
حواشی
(١) في [ك]: (زبد).
(٢) في [ف]: (حدثنا).