مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30225
٣٠٢٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد قال: أخبرني سعيد عن قتادة عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اغلام باز زانی کے درجہ میں ہوگا۔