مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اللوطي حد كحد الزاني باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر: 30219
٣٠٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ⦗٣٩٠⦘ ابن (خثيم) (١) عن مجاهد وسعيد بن جبير أنهما سمعا ابن عباس يقول في الرجل يوجد -أو يؤخذ- على اللوطية: إنه يرجم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت سعید کو ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو اغلام بازی کرتا ہوا پایا گیا یا پکڑا گیا ! اس کو سنگسار کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (خيثم).