مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا
حدیث نمبر: 30191
٣٠١٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يتزوج المرأة فيقول: لم أجدها عذراء، قال: لا حد عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے عورت سے شادی کی اور کہنے لگا : میں نے اسے باکرہ نہیں پایا : آپ نے فرمایا : اس پر کوئی حد نہیں ہوگی۔