مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا
حدیث نمبر: 30190
٣٠١٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى ذلك قذفًا.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری اس کو تہمت نہیں سمجھتے تھے۔