مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما قالوا: في قاذف أم الولد؟ باب: جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 30119
٣٠١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ ، حسن بصری اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ام ولد پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [ك]: (به).