مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يسرق و (يشرب) الخمر ويقتل باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا
حدیث نمبر: 29989
٢٩٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: إذا اجتمعت حدود أقيمت كلها عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں بصری نے ارشاد فرمایا : جب بہت سی سزائیں جمع ہوجائیں تو ساری کی ساری اس پر قائم کی جائیں گی۔