حدیث نمبر: 29923
٢٩٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن (وهيب) (١) عن يونس عن الحسن في رجل قتل له قتيل فعفى عنه، ثم راح فقتله، قال الحسن: لا يقتل.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس کے ایک مقتول کو قتل کردیا گیا تھا پس اس نے قاتل کو معاف کردیا پھر وہ قاتل آیا تو اس نے اسے قتل کردیا ۔ حسن بصری نے فرمایا : اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (وهب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29923
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29923، ترقيم محمد عوامة 28649)