مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الاستهلال التي تجب به الدية باب: بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
حدیث نمبر: 29889
٢٩٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زائدة عن مغيرة عن إبراهيم قال: الاستهلال الصياح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : بچہ کے ولادت کے وقت رونے سے مراد چیخنا ہے۔